صحافی شوکت بلیدی اور فضل عطا کی وفات پر اظہارِ تعزیت۔ عصاء ظفر



کوئٹہ (پریس ریلیز) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے سابق صدر عصاظفر بلوچ نے صحافی شوکت بلیدی اور تاجر فضل عطا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے ڈاکٹر خالد عطا، عطا محمد، اور محمد عثمان سمیت مرحومین کے تمام اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہےکہ مرحومین کی خدمات اور کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
عصا ظفر بلوچ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post