شال
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے قائم احتجاجی کیمپ 5968 ویں روز جاری !
لاپتہ افراد کے لواحقین سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی احتجاجی کیمپ آمد، اور اظہار یکجہتی کی، انہوں نے لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
#EndEnforcedDisappearances