شال ( پریس ریلیز )
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینیئر نائب صدر ساجد ترین ایڈوکیٹ نے کوئٹہ میں موجود پارٹی کے مرکزی کابینہ ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی و ضلع کوئٹہ کابینہ کے عہدے داران کا مشترکہ اجلاس 27 اکتوبر سہ پہر تین بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر طلب کیا گیا ہے جس میں اہم امور زیر غور لائے جائیں گے اعلامیہ میں کوئٹہ میں موجودہ عہدیداروں و اراکین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ وقت مقررہ پر اپنی شرکت کو یقینی بنائیں-
