یونین کونسل کا وائس چئیرمین مند سے اغوا۔

 




کیچ ( نامہ نگار )
مندیگ میں نامعلوم مسلح افراد نے طارق ولد عبدالغنی گل محمد سکنہ تلمب کو اغوا کر لیا۔ وہ سورو بازار سے اپنے گھر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے انہیں زبردستی گاڑی میں بٹھا کر اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ ذرائع کے مطابق عبدالغنی گل محمد یونین کونسل تلمب کے وائس چیئرمین اور علاقے کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post