شال سے پاکستانی فورسز ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ

 


شال ( نامہ نگار ) بلوچستان کے دارالحکومت شالکوٹ سے فورسز نے دو نوجوانوں 17 سالہ اسحاق شاہ ولد ابراہیم شاہ سکنہ  کلی محمد حسنی بروری،جوکہ میونسپل کمیٹی میں ملازم ہیں کو 6 اکتوبر کو الصبح پانچ بجے پاک ترک سکول سپنی روڈ سے اس کے دوست  طالب علم عبدالکریم ولد عبدالسلام سکنہ بروری ہمراہ پولیس نے 
حراست میں لیکر 8 گھنٹے پولیس تھانہ خروٹ آباد میں قید رکھنے بعد  پھر آئی ایس آئی کے حوالہ کردیا جس کے بعد سے دونوں لاپتہ ہیں ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post