بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما، سابق گوریلا کمانڈر ملک منظور احمد بقضائے الٰہی وفات پا گئے

 


کوئٹہ ( نامہ نگار )
بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما، سابق گوریلا کمانڈر ملک منظور احمد بقضائے الٰہی وفات پا گئے۔
مرحوم ڈاکٹر اکبر مری، ڈاکٹر رحمت اللہ مری، ڈاکٹر عبیداللہ مری کے چچا، اور ڈاکٹر عبداللہ نبی و نز یر  احمد نصیب االلہ مری کے والد تھے۔
ان کی نمازِ جنازہ اور تدفین کل صبح 10 بجے ہزار گنجی، کوئٹہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔

Post a Comment

Previous Post Next Post