تربت موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش میں فائرنگ سے دو افراد زخمی

 


تربت ( نامہ نگار ) پولیس کی اطلاع کے مطابق کیچ کور ندی میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے یوسف ولد عباس خان اور خان محمد ولد محمد حنیف ساکنان کوشقلات زخمی ہوئے۔ نہیں علاج کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post