جھاو سے جبری لاپتہ خان محمد کی جبری گمشدگی کو 8 سال ہوگئے ۔بیٹی

 


جھاو ( ویب ڈیسک ) آواران کے علاقہ جھاو ملا گزی سے قابض فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ خان محمد ولد کہور خان بلوچ کی جبری گمشدگی کو 8 سال مکمل ہوگئے  تاحال لاپتہ ہے ۔ان کی بٹی وسیلہ نے سوشل میڈیا فیس بک پر وائرل ویڈیو زریعے کہاہے کہ وہ جھاؤ کے علاقے کورک کے رہائشی ہیں ان کے والد خان محمد کو  27 اکتوبر 2017 کوریاستی فورسز نے جھاؤ کے علاقے ملائی گزی سے جبری لاپتہ کردیا اور وہ تاحال لاپتہ ہیں۔ انھوں نے   انسانی حقوق کے اداروں سے اپنے والد کی بازیابی کے لیے آواز بلند کرنے کی  اپیل کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post