چلتن کے پہاڑوں میں 14 افراد کو فضائی حملے میں ھلاک کرنے کی قابض فوج نے تصدیق کردی

 


شالکوٹ ( ویب ڈسیک ) بلوچستان کے چلتن پہاڑی سلسلے میں قابض دہشت گرد  پاکستانی فوج نے فضائی بمباری میں 14 افراد کے ھلاکت کی تصدیق کی ہے ۔ تاہم ھلاک ہونے والوں کے تفصیلات جاری نہیں کیے گئے ۔
دوسری جانب آزاد زرائع سے ھلاکتوں بارے معلومات نہیں مل پائے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post