ہرنائی شاہرگ کوئلہ کان میں مٹی کا تودا گرنے سے ایک کانکن جاں بحق، ایک زخمی

 


ہرنائی (ڈیجیٹل میڈیا ) شاہرگ ملک کول کمپنی کے پیٹی ٹھیکدار ولی داد کے کوئلہ کان میں  مٹی کا تودہ گرنے سے حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک کانکن جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ۔
اطلاع ملنے پر ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں کوئلہ کان پہنچ کر کانکن کی لاش اور زخمی کو نکال کر شاہرگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post