زیارت مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل بیٹے سمیت قتل

 


زیارت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کو اغوا کاروں نے بیٹے سمیت قتل کردیا۔
محمد افضل کو دو مہنے قبل نامعلوم افراد نے بیٹے سمیت زیارت کے علاقے زیزری سے اغوا کیا تھا۔
چند روز قبل  اغوا کاروں نے محمد افضل اور اس کے بیٹے کی ویڈیو بھی جاری کی تھی، جس میں وہ اغوا کاروں کی ڈیمانڈ پوری کرنے کی اپیل کررہے تھے۔
تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے اغوا کاروں کے شرائط کیا تھے ۔
اغوا کاروں نے تاوان کی رقم کیلے اغوا کیاتھا یا کوئی سیاسی مسئلہ تھا ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے حکومت  اتنی گر گئی ہے وہ ایک آفیسر اور اس کے بیٹے کی جان بچانے کیلے کوئی پیش رفت نہیں کی ،جس کی وجہ سے باپ بیٹے جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post