کراچی ( نامہ نگار ) کراچی سے دو جبری لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگئے
رواں سال 23 مئی کو کراچی کے علاقے سنگھور پاڑہ سے لاپتہ شیراز بلوچ اور رواں سال 24 مئی کو ہاکس کے علاقے لال بکھر  سے لاپتہ رمیز بلوچ ولد جنگی بازیاب ہوگئے۔ جو ایک مثبت اقدام ہے، ہم امید کرتے ہیں کہ دیگر لاپتہ افراد بھی بازیاب ہونگے۔