پنجگور ڈبل کیبن گاڑی میں سوار مسلح افراد نے دکان سے اغوا کرلیا
byBalichistan'sToday-
0
پنجگور ( نامہ نگار ) ضلع پنجچور کے علاقہ تسپ مین روڑ سے اصغر ولد اللہ بخش نامی شخص کو ڈبل کیبن گاڑی میں سوار مسلح افراد نے پرچون کی دکان سے اغوا کرلیا ۔
پولیس کے مطابق مغوی تیل کے کاروبار سے وابسطہ ہیں ۔