نوشکی جبری لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگیا

 


 نوشکی( مانیٹرنگ ڈیسک ) نوشکی  سے گزشتہ چار ماہ سے جبری لاپتہ طارق بلوچ  بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے. خاندانی ذرائع نے ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے طارق بلوچ کو چار ماہ پہلے فورسز نے نوشکی میں ان کے گھر سے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا تھا گزشتہ شب وہ بازیاب ہوگئے ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post