جیٹ جہازوں کی بمباری ،آئی ایس پی آر نے5 افراد کی ھلاکت کی تصدیق کرلی

 خضدار جیٹ جہازوں کی 



خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خضدار  تحصیل زہری میں  قابض پاکستانی جیٹ جہازوں کی بمباری ، 5 افراد کے ھلاکت کی تصدیق آئی ایس پی آر نے کی ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی خضدار میں 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب جیٹ جہازوں کی بمباری سے 5 افراد ھلاک ہوگئے ہیں  ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post