ضلع شیرانی مسلح افراد کا لیویز اور پولیس تھانوں پر حملہ2 اہلکار ھلاک 6 زخمی

 


شیرانی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع شیرانی میں پولیس اور لیویز کے تھانوں پر مسلح افراد  کے حملوں میں پولیس اور لیویز کا ایک، ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر شیرانی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے حملے میں تھانوں کے کمیونی کیشن سسٹم کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حملوں میں 6 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، واقعے کے بعد سول ہسپتال ژوب میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post