نصیر آباد رضا محمد میر جت 15 دن سے لاپتہ ہے ،اہلخانہ

 


نصیر آباد ( نامہ نگار ) ضلع نصیر آباد، تحصیل تمبو، منجو شوری کے رہائشی رضا محمد میرجت ولد سجاول میرجت کے اہلخانہ نے جاری بیان میں کہاہے کہ وہ گزشتہ 15 دن سے لاپتہ ہے۔وہ کوئٹہ سبزل روڈ سے اچانک لاپتہ ہوئے، اور تاحال ان کا کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ اگر کسی فرد کو رضا محمد میرجت کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:

📞 عطا محمد جت:
0313-3456234
📞 جانی:
0300-0960800

Post a Comment

Previous Post Next Post