کراچی پولیس کی جانب سے صحافی کے پر اسرار موت کو خودکشی قرار دینا قابل مذمت ہے ۔ ترجمان پریس کلب

 


کراچی ( پ ر)کراچی پریس کلب کے ترجمان  نے اپنے ممبر اور ڈان نیوز کے رپورٹر   خاور حسین کے پراسرار قتل پر شدید رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی فی الفور آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، رنج و غم کی اس گھڑی خاور حسین کی فیملی کے ساتھ ہیں اور وزیر اعلی سندھ اور وزیر داخلہ سندھ سے مطالبہ کیا.
کراچی پریس کلب نے  پولیس کی جانب سے خاور حسین کی موت کو فوری  پر خودکشی قرار دینے کی شدید مذمت کی اور آئی جی سندھ سے خاور حسین کے قتل کی ہر پہلو سے تفتیش کرانے کا مطالبہ کیا.

Post a Comment

Previous Post Next Post