کوئٹہ ( نامہ نگار ) یونیورسٹی آف بلوچستان کے طالبعلم بی ایس او پجار کے سینیئر رکن عرفان بلوچ بجلی کا کرنٹ لگنے سے انتقال کر گئے ۔
مرحوم ریپ سنگر مدثر بلوچ کے بھائی بی ایس او پجار کے مرکزی کمیٹی کے رکن وسیم بلوچ اور یونٹ سیکریٹری اکرم بلوچ کے کزن تھے۔ نماز جنازہ اور فاتحہ خوانی مستونگ ٹنڈلان میں ادا کی جائے گی۔