وڈھ حب سے زہری جانے والی ویگن مسافروں سمیت لاپتہ، احتجاجا شاہراہ بلاک

 


خضدار ( نامہ نگار ) زہری سے حب چوکی جانے والا مسافر ویگن حب چوکی سے واپسی پر وڈھ ایریا سے مسافروں سمیت لاپتہ۔

ذرائع کے مطابق  ویگن میں موجود خواتین کو اتار کر باقی مسافروں کو ڈرائیوڑ کلینر سمیت نامعلوم افراد اغواء کر کے لئے گئے۔

واقعہ خلاف زہری بازار بطور احتجاج بند جبکے ٹرانسپورٹرز نے کوئٹہ کراچی  شاہراہ بلاک کردیا ۔
زہری  ٹرانسپورٹ ایشین اورزہری کے عوام اور مغویوں کے خاندان نے ڈسٹرکٹ سوراب کی بجائے
کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو
زاوہ تحصیل باغبان ڈسٹرکٹ خضدار کے مقام پر  ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post