بارکھان بواٹہ کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی

 


بارکھان ( ویب ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان  کے علاقہ بارکھان  بواٹہ کے مقام پر پنجاب سے بلوچستان آنے  والا ہنڈا کمپنی کا ٹریلر ، ہائی لیکس ڈالے سے ٹکرا گیا ، جس کی وجہ سے دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص جھلس کر ھلاک ہوا جو شناخت کی قبل نہیں ہے  ۔

دوسری جانب ٹریلر میں موجود 100 موٹرسائیکلیں بھی جل کر راکھ ہوگئے، فائر بریگیڈ نہ ہونے کے باعث دونوں گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئے،

موٹرسائیکل لے جانے والے ٹریلر میں موجود دیگر عملہ موقع سے فرار ہوگیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post