تربت جبری گمشدگیوں کے عالمی دن پر بی وائی سی نے ریلی نکالی مظاہرہ کیا



تُربَت ( نامہ نگار ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر جبری لاپتہ افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے تُربَت پریس کلب کے سامنےبی وائی سی کیچ اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے علامتی احتجاجی مظاہرہ کیا ، جس میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔شرکا نے جبری لاپتگی کے خلاف پلے کارڈز اٹھارکھے تھے۔اور بلوچستان میں لاپتہ افراد کے فوری بازیابی کی مانگ کی۔یہ احتجاج خاموش احتجاج تھی جس میں نعرے بازی،تقاریر نہیں ہوئیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post