خاران بچے سمیت سی ٹی ڈی ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

 


خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے  ضلع خاران قابض پاکستانی دہشت گرد ادارہ محکمہ انسداد دہشتگردی سی ٹی ڈی نے  ایک بچے سمیت نوعمر  نوجْوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت  جاسم ولد محمد رحیم سیاپاد اور قائم ولد علی حسن سیاپاد سے ہوا ہے ،ذرائع کے کہنا ہے کہ انھیں رات کے وقت انکے گھر سے سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں نے چھاپہ مار کر خاران وڈ ایریا سے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post