مستونگ نوجوان جوڑا پریس کلب پہنچ گیا، پریس کانفرنس میں تحفظ دینے کی اپیل کی

 


مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ کے رہائشی نوجوان  نثار احمد  اپنی بیوی کے ساتھ پریس کلب پہنچے ،پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ  انہوں نے 30 جولائی کو عدالت کے ذریعے آمنہ بی بی سے پسند کی شادی کی  ہے ۔ تاہم لڑکی کے خاندان کی جانب سے ان پر اغوا کا مقدمہ درج کروایا گیا، ہے،انھوں نے کہاہے کہ ہمیں جان سے مارنے کی دھمکی دی جارہی ہے ہم اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں حکومت تحفظ دیں ،اور جھوٹا مقدمہ واپس کریں ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post