کراچی ( ویب سائٹ ) کراچی ایک اور محبت کرنے والا جوڑا عزت اور غیرت کے نام پر قتل کر
دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کلفٹن چائنہ پورٹ کےقریب سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی ۔
مقتول نوجوان کو ساجد مسیح کے نام سے شناخت کیا گیا جبکہ
مقتولہ کی ثناء آصف کے نام سے شناخت ہوگئی ہے۔
مقتولین کا تعلق پنجاب گوجرانولہ کے ایک ہی گاؤں سےتھا، پولیس حکام ۔
گوجرانوالہ کے ایک مسیحی نوجوان کو بیوی سمیت گولی مار کر قتل کر دیا گیا ۔
مسیحی نوجوان نے کچھ دیر پہلے اپنی پسند کی مسلمان لڑکی سے شادی کر کے کراچی میں سکونت اختیار کی تھی۔