واشک قابض پاکستانی فورسز نے 4 افراد کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا

 


واشک ( ویب ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ واشک 

 بسیمہ میں قابض  پاکستانی فوج نے ایک جعلی مقابلے میں چار افراد کو قتل کرکے  چاروں کی  لاشیں پھینک دی۔ 

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے جا نے والوں کا تعلق  سوراب کے علاقے گدر سے ہے۔

مزکورہ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہوگئی ہے، جبکہ عوامی حلقے اسے ایک اور ماورائے عدالت قتل قرار دے رہے ہیں ،اور ان کا کہنا ہے عوام کی حفاظت کے نام پر فورسز خود جعلی مقابلوں میں لوگوں کو سرعام قتل کر رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام دن بدن شدید عدم تحفظ کا شکار ہوتے جارہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post