خضدار ( پ ر ) جمعیت علمائے اسلام خضدار نے سردار زادہ میر محمد یوسف قلندرانی کی مبینہ گرفتاری کے خلاف 23 اگست بروز ہفتہ سے نیشنل ہائی وے بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے. پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ سردار زادہ قلندرانی کو فوری بازیاب کیا جائے، ورنہ احتجاجی تحریک شدت اختیار کرے گی۔ روڈ متعدد مقامات سے بلاک کرنے اعلان کیا گیا ہے۔