کولواہ 10 سال سے جبری لاپتہ رسول جان کے بھائی بھی جبری لاپتہ

 


کولواہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ تحصیل  کولواہ کے علاقہ مالار سے فورسز نے گزشتہ 10 سال سے جبری لاپتہ رسول جان کے بھائی کچکول کو  حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔

آپ کو علم ہے رسول جان کو پاکستانی فورسز نے  18 جولائی 2015  کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post