تربت زامیاد ڈرائیور مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا

 


تربت ( بلوچستان  ٹوڈے ) ہوشاپ عرض محمد بازار کا رہائشی نوجوان گنج بخش ولد براہیم 16 جولائی 2025 بروز جمعرات کو دوپہر کے وقت جوسک سے نامعلوم  ویگو گاڑی والوں نے اُٹھایا جو تاحال لاپتہ ہے فیملی ذرائع کے مطابق اس وقت ایک لڑکا بھی ان کے ساتھ تھا جسے بعد ازاں چھوڑ دیا گیا ، فیملی کے مطابق گنج بخش ایک زمباد ڈرائیور ہے۔  اہل خانہ نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ اور دیگر حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ گنج بخش کی بازیابی کے لئے فوری اقدامات اٹھائیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post