خضدار سارونہ ندی میں ڈوب کر، تین افراد جاں بحق

 


خضدار ( ویب ڈیسک ) خضدار کے علاقے سارونہ کوچہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سارونہ ندی میں کاسوٹو کے مقام پر تین افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونےوالے افراد کی شناخت وزیر علی میراجی، غلام مصطفیٰ میراجی اور محمد علی میراجی کے نام سے ہوئی ہے حادثے کے بعد مقامی افراد نے فوری طور پر ریسکیو کارروائی کرتے ہوئے تمام لاشوں کو ندی سے نکال لیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post