خاران بی وائی سی کی احتجاج میں شرکت کرنے پر پندرہ افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل

 


خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خاران میں قابض پاکستانی  ادارہ ، نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کی جانب سے جاری کردہ فورتھ شیڈول کی فہرست میں خاران سے تعلق رکھنے والے پندرہ افراد کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ ان افراد میں سیاسی و سماجی کارکنان، اساتذہ، سرکاری ملازمین اور طلباء شامل ہیں، جن پر ریاست مخالف سرگرمیوں اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے احتجاج میں شرکت کا الزام عائد کئے گئے  ہیں. 


فورتھ شیڈول  کے فہرست میں شامل افراد کے نام  عزیز اکرم ولد محمد اکرم، امداد علی ولد فیض محمد،  عبد الوحید ولد عبد الحمید، حبیب عارف ولد محمد عارف سفر خان ولد برکت علی سیاپاد ، حفیظ شہزاد، آصف نور ولد نور محمد، زرمینہ بی بی

،خالد حیدر ولد غلام حیدر،حاکمین ولد شاہ نواز، میرین گل ولد گل خان،

 حبیار حسرت ولد نواب خان ،

  مسلم شفیع ولد محمد شفیع،  

 فدا شاہ ولد سید عبدالغفار شاہ،

سلیم اللہ ولد عبدالسلام رخشانی،

 عبدالوحید ولد عبدالحمید ،اور

 خالد حیدر ولد غلام حیدر ہیں۔



Post a Comment

Previous Post Next Post