تربت ( بلوچستان ٹوڈے) مقبوضہ بلوچستان علاقہ تمپ سے پاکستانی فورسز نے عبدوست ولد دین محمد سکنہ بالیچہ نامی ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق وہ بیرونِ ملک روزگار کے سلسلے میں مقیم تھے اور حال ہی میں چھٹیاں گزارنے اپنے گھر آ ئے ہوئے تھے۔
یاد رہے قابض فورسز نے سری شاپک سے ایک اور نوجوان کو بھی جبری گمشدگی کا نشانہ بنایاتھا۔