بلوچ لبریشن آرمی ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

 


منگچر آزاد بلوچ، ترجمان بلوچ لبریشن آرمی
نے جاری بیان میں کہا ہے کہ منگچر کےعلاقے ملنگزئی میں مخبر علی کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
27 جون کو منگچر میں ملنگزئی کے مقام پر ہمارے سرمچاروں نے فائرنگ کرکے پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے ایک کارندے علی ولد محمد آعظم کو ہلاک کیا۔

مذکورہ کارندہ قابض اداروں کیلئے قلات و منسلک علاقوں میں عرصہ دراز سے کام کررہا تھا۔ مقامی افراد کی مخبری سمیت ان علاقوں میں متعدد فوجی آپریشنز میں برائے راست شریک رہا ہے۔

قلات میں علی سے جُڑے نیٹورک کا حصہ و دیگر جتنے بھی کارندے سرگرم ہیں، سب ہمارے نشانے پر ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post