خضدار میں مسلح افراد اور ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں کے درمیان جھڑپ دونوں طرف سے ھلاکتوں کی اطلاعات

 


خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع   خضدار  کے تحصیل گریشہ  کے علاقہ بدرنگ مرو کے مقام پر مسلح افراد اور  ڈیتھ اسکوائڈ  کے کارندوں درمیان جھڑپ ہوا ہے جس کے نتیجے میں  دونوں طرف سے   ہلاکتوں  اور زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔

آپ کو علم ہے بلوچستان میں اس سے قبل بھی  مسلح افراداور ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں کے درمیان جھڑپ ہوئے ہیں ۔جن میں دونوں طرف سے ایک دوسرے کو  جانی  نقصان پہنچادیئے گئے ہیں ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post