پسنی دو افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

 


پسنی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت یار جان ولد داد بخش اور شیر جان ولد شیخ دوستین کے ناموں سے ہوئی ہے، جو وارڈ نمبر 1، ببر شور کے رہائشی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post