مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ کلی گلقنڈ لہڑی چوک کا رہائشی لڑکا امداد اللہ ولد مہیم خان قوم لہڑی سکنہ کلی گلقنڈ لہڑی گزشتہ روز گھر کا سامان لینے بازار چلا گیا جس کے بعد سے لاپتہ ہے ۔
اہلخانہ نے مطابق ان کا فون بھی بند ہے ۔انھوں نے اپیل کی ہے کہ کسی کو امداد کے بارے کوئی خبر ہو وہ درج ذیل نمبروں پر اطلاع کریں۔
رابطہ نمبر 03120187295
03332432940