کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) زامران سرکاری عدم توجہ اور قحت سالی کے باعث زامران کے کئی علاقوں میں ہرن مردہ و نیم مردہ حالت میں پائے گئے ہیں علاقائی لوگوں کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں سے ہرن کی شکار پر علاقے والوں کی طرف سے پابندی کے باعث ہرنوں کی تعداد میں بڈی حد تک اظافہ ہوا ہے تاہم گزشتہ ایک مہینے سے کئی ہرن بیماری کی حالت میں نیم مردہ پائے گئے ہیں جو کے تشویش کا باعث ہے محکمہ جنگلی حیات اور حکومت سے درخواست ہے کے وہ اِن کو تحفظ فراہم کرے۔
