مستونگ کھڈ کوچہ ایف سی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

 

مستونگ نامعلوم مصلح افراد کی دیہی علاقہ سب تحصیل کھڈکوچہ میں لیویز تھانہ کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دو راکٹ لانچر فائر ہونے کی اطلاعات...
حملہ آوروں کی فائرنگ سے مخبوط الحواس شخص جانبحق...
راکٹ فائر سے ابھی تک کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئے ہیں ۔
مزید معلومات اکھٹی کی جارہی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post