کوئٹہ اسپینی روڈ سے ایک شخص لاپتہ ہوگیا

 


کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ  اسپینی روڈ سے منور عرف منا ولد سید خان قبیلہ  شاہوانی نامی ایک شخص لاپتہ ہوگیا ۔ اہلخانہ کے مطابق مورخہ 28 اپریل 2025 کی صبح اپنے گھر کلی مبارک، اسپینی روڈ، کوئٹہ سے وہ نکلا تھا مگر تاحال واپس نہیں آیا ہے اور وہ لاپتہ ہے۔

آپ کو علم ہے بلوچستان میں کہیں بھی کوئی بلوچ محفوظ نہیں ہے ، چاہئے وہ سڑک پر جارہے ہوں ،گھر پر ہوں یا دکان ،اور تعلیمی ادارہ ،دفتر ،کھیل کے میدان ، پاکستانی فورسز خفیہ ادارے ، سرکاری بنائے گئے ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post