نصیر آباد مغوی ننھی پری کی نعش برآمد



نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نصیر آباد  گزشتہ تین چار دن پہلے بیر چوکی کے قریب حاجی میان خان مسوری بگٹی جڈھیر سے ایک یتیم پھول جیسی ننی بچی لاپتہ ہوگئی تھی بہت ڈھونڈنے  سوشل میڈیا پر اپیل سمیت ورثاء نے قرآن پاک اٹھا یا تھا، بچی کی نعش مل گئی جسے شکی قلبوں نے قتل کرکے
لاش گھر کے قریب  تالاب میں  پھینک کر چلے گئے ،
معصوم بچی کی لاش ملنے کے بعد کہرام مچ گیا ۔

لواحقین نے
ڈی ائی جی نصیرآباد رینج ایس ایس پی نصیرآباد سے اپیل  کی ھے کہ  اس وحشیانہ حرکت  کی تحقیقات کر کے ملزموں کو گرفتار کرکے  عبرت ناک سزا دلوائیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post