اوتھل کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم کار میں سوار ایس ایچ او سمیت چار افراد جان بحق

 


اوتھل ( ویب ڈیسک  ) اوتھل کے قریب خطرناک ٹریفک حادثے میں ایڈیشنل ایس ایچ او علی رضا سمیت چار افراد جاں بحق ۔
علی رضا (ایڈیشنل SHO)، رمضان علی (Co فائبر کیبل)، عمران علی اور نجف علی شامل ہیں ، وہ کوئٹہ سے کراچی جارہے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post