انڈیا پاکستان جنگ بلوچستان سے فوجی دستے بارڈر پر منتقل کرنے کی اطلاعات

 



پاکستان پر انڈیا کے حملے بعد بلوچستان سے بڑی تعداد میں فوجی دستوں کو بارڈر پر منتقل کرنے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
ذرائع نے سنگر نیوز کو بتایا ہے کہ فوج کی بڑی تعدادکو پنجاب کی طرف روانہ کیا جارہا ہے ۔
ذرائع کے دعوے کے مطابق شایدفوجوں کی انخلا کا سلسلہ آج شام شروع ہوگا جس میں کوئٹہ سے کوئٹہ چھائونی اور خضدار سے فوجی دستوں کو کراچی یا لاہور منتقل کیا جائے گا۔
بلوچستان میں پاکستانی فوج بشمول دیگر پیرا ملٹری فورسز ایف سی کی تعداد ایک لاکھ سے زائد بتائی جاری ہے جس میں آدھا حصہ بارڈ ر پر منتقل کرنے کے امکانات ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ جنگ
پیش نظر اب بارڈر پر فورسز اہلکاروں کی زیارہ ضرورت پیش آرہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post