Home تربت جعلی مقابلہ، تیسرا نعش بھی لاپتہ شخص کا نکلا byBalichistan'sToday -May 10, 2025 0 بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں قتل کیے گئے تیسرے شخص کی شناخت ارشاد ولد زباد سکنہ جت بازار کولواہ سے ہو ہے، جو پہلے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ تھا۔ Facebook Twitter