سنجاوی سی ٹی ڈی کے جعلی مقابلے میں قتل ایک اور شخص کی شناخت لاپتہ افرد کے طور پر گیا

 


زیارت ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی کے علاقہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے ایک اور شخص کی شناخت جبری لاپتہ افرد کے طور پر ہوئی ہے۔ مقتول کی شناخت ملک خیر محمد حسنی کے نام سے ہوا ہے، جو تحصیل تھل چوٹپالی بنی کوٹ سے تعلق رکھتے تھے اور پانچ ماہ قبل دکی سے لاپتہ ہوئے تھے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post