پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک )پنجگور میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست کے بعد جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان کی مسخ شدہ نعش برآمد ۔
ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت سمیر ولد سبزل ساکن تسپ کے نام سے ہوا ہے جن کی نعش آج پنجگور کے علاقے بالی سوراپ سے برآمد ہوا ہے۔
آپ کو علم ہے سمیر بلوچ کو یکم مئی 2025 کو پنجی تھانہ تسپ کی حدود سے فورسز نے حراست میں لیا تھا، جس کے بعد وہ لاپتہ تھا۔