پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور کے علاقے گرمکان رخشان ندی سے جبری لاپتہ شخص کی نعش برآمد ، جس کی شناخت وحید ولد کریم داد سکن عیسئی کے نام سے ہوا ہے۔
ذرائع کےمطابق وحید کریم داد کو 3 سال قبل قابض پاکستانی فورسز ایف سی اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے 31 مارچ 2021 کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے آج اس کی گولیوں سے چھلنی نعش ملی ہے۔