ڈیرہ مراد جمالی خودکشی کرنے والے معطل ایس ایچ او کی جیب سے خط برآمد قاتلوں کے نام درج



ڈیرہ مراد جمالی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سابق ایس ایچ او علی شیر قلندرانی کی جیب سے برأمد ہونے والے لیٹر جس میں انھوں نے خود اپنی قلم سے  خودکشی پر مجبور کرنے والوں افراد  کے نام بھی خود درج کیے ہیں جو کہ انھیں پریشان کررہے تھے۔۔لواحقین کا پر زور مطالبہ ہیں کہ  حکومت بلوچستان اور متعلقہ حکام  علی شیر کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے ان کے خاندان کو انصاف دلایا جاٸے۔واضع رہے کہ سابق ایس ایچ او سب انسپکٹر علی شیر قلندرانی گھر کا واحد کیفل تھا نہ ان کو بیٹا تھا اور نہ ہی بھائی۔ والد کا آٹھ ماہ قبل انتقال ہوگیا تھا۔ پسماندگان میں بیوہ۔ بیٹی اور بوڑھی ماں ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post