کوئٹہ ہزارہ برادری اپنا ثقافتی دن آج منارہی ہے

 


کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )ہزارہ برادری ہر سال انیس مئی کو ثقافتی دن منارہی ہے
وہ ثقافتی دن کے موقع پر ثقافتی اشیاء کی نمائش کیلئے تقریبات کا اہتمام بھی کر رکھا ہے۔
مرد اور خواتین ثقافتی لباس زیب تن کیے تقاریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post