مستونگ مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ایک خاتون سمیت 3 افراد ھلاک

 


مستونگ ( ویب ڈیسک ) مستونگ روڈ مسلح  موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے ٹو ڈی میں سوار افراد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد
محمد اعظم سمالانی ،آغا محمد سمالانی اور
بی بی پروین نامی خاتون ھلاک ہوگئیں ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے کلاشنکوف کا استعمال کیا اور حملے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔  نعشوں کو شہید نواب غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔  لیویز اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post