خاران ،قلات فائرنگ،وحادثہ 3 افراد ھلاک

 


خاران ،قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک )
خاران  سبزی منڈی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے  ہندو برادری سے تعلق رکھنے والا  ایک شخص لال داس ولد بھگوان داس نامی ھلاک ہوگیا ۔ جس کا تعلق ڈیرہ اللہ یار سے بتایا جاتا ہے،جوخاران میں  غبارے فروخت کرتا تھا ۔
قلات سب تحصیل گزگ کے علاقے کھنڈ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جان بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ۔
  زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post